عمل پسند

( عَمَل پَسَنْد )
{ عَمَل + پَسَنْد }

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'عمل' کے ساتھ فارسی سے ماخوذ اسم 'پسند لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٢٧ء کو "عظمت اللہ خان، مضامین" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - قاعدہ قانون منصوبے وغیرہ سے کسی کام کو کرنے والا، عملی۔
"زینیا بڑی عمل پسند ہستی تھی، بولی ہمارے گھر کے گملوں میں ترکی ٹوپیاں کھل گئی ہیں۔"      ( ١٩٨٣ء، ڈنگو، ٩٤ )