عربی زبان سے مشتق اسم 'عمر' کے بعد کسرۂ اضافت لگانے کے بعد عربی ہی سے مشتق اسم 'خضر' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٧٨ء کو "گلزارِ داغ" میں مستعمل ملتا ہے۔