عمر

( عُمَر )
{ عُمَر }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم عَلَم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "تحفۃ النصائح" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم علم ( مذکر - واحد )
١ - جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دوسرے خلیفہ کا نام۔
"حضرت عمرؓ نے پوچھا . کیوں کیا بات ہے?۔"      ( ١٩٨٥ء، رشنی، ٧٨ )
  • the name of the second Khalifa or successor of Muhammad;  a proper name.