عمان

( عُمّان )
{ عُم + مان }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٠٩ء کو "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - یمن کے ایک شہر کا نام، اردن کے دارالخلافہ کا نام، عرب کا جنوبی ساحل جو مسقط سے عدن تک پھیلا ہوا ہے۔
 نہ ہو گا وصل گرجاں بھی کھنچ آئے چشمِ گریاں تک بہت چولے بدلنے ہیں ابھی قطرے کو عماں تک      ( ١٩٦٠ء، آتش خنداں، ١٥٦ )
  • name of the southern coast of Arabia (from the entrance into the Persian gulf to the straits of Bab-e-mandeb);  the sea between Ethiopia and India;  the Persian Gulf.