عمارہ

( عَمارَہ )
{ عَما + رَہ }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٦٢ء کو "بلوغ الارب" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - قدیم زمانہ عرب میں قریش کا ایک عہدہ یا کام جس میں کعبے کی خدمت گزاری اور دربانی شامل تھی۔
"زمانہ جاہلیت میں قریش کے بزرگی کے یہ کام تھے یعنی سقایہ، عمارہ، عقاب، رکارہ سدانہ، حجانہ۔"      ( ١٩٦٢ء، بلوغ الارب، ٥٣٤:١ )