عم

( عَم )
{ عَم }
( عربی )

تفصیلات


عمم  عَم

عربی زبان میں ثاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٤٩ کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - چچا، باپ کا چھوٹا بھائی۔
"میری بیوی رشتے میں میری بنتِ عم بھی تھی۔"      ( ١٩٨٨ء، غالب، کراچی، جولائی، ٢٦٢ )
  • چَچّا
  • اَنکل
  • a father's brother
  • paternal uncle.