علی الرغم

( عَلٰی الرَّغْم )
{ عَلَر (ی، ا، ل غیر ملفوظ) + رَغم }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق حرف جار 'علٰی' کے بعد 'ال' بطور حرف تخصیص کے ساتھ عربی ہی سے اسم 'رغم' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٩٢ء کو "دیوان محب دہلوی" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - برخلاف، برعکس، بالمقابل۔
"اپنی تمام مساعی کے علی الرغم ایوب خان . مطمئن کرنے میں ناکام رہے۔"      ( ١٩٨٧ء، پاکستان کیوں ٹوٹا، ٥٢ )
  • against the will (of)
  • in spite (of)
  • in the morning