سواں

( سَواں )
{ سَواں }

تفصیلات


سَو  سَواں

پراکرت سے ماخوذ سے ماخوذ اسم صفت 'سَو' کے ساتھ اردو قاعدے کے تحت 'واں' بطور لاحقہ صفت و ترتیب بڑھانے سے 'سوواں' بنا۔ اس کی متغیرہ صورت 'سواں' بھی اردو میں مستعمل ملتا ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا اور ١٨٦٠ء کو "نسخہ عملِ طب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت عددی
١ - گنتی میں ننانوے کے بعد آنے والا، بہ اعتبار ترتیب سو، سوسے منسوب۔
"اِسے سو برابر حصوں میں تقسیم کی گیا ہے اس شکل کا ایک حصہ اس کا ایک سوواں ہے۔"      ( ١٩٨٨ء، ریاضی، چوتھی جماعت کے لیے، ٧٣ )