سنسکرت الاصل لفظ 'سونٹ' کا حاصل مصدر 'سوٹا' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٩٧٥ء کو "شاہراہ انقلاب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔