استعجاب

( اِسْتِعْجاب )
{ اِس + تِع (کسرہ ت مجہول) + جاب }
( عربی )

تفصیلات


عجب  عجب  اِسْتِعْجاب

عربی زبان سے اسم مشتق ہے، ثلاثی مزید فیہ کے باب استفعال سے مصدر اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ ١٨٥١ء، کو "ترجمۂ عجائب القصص" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - تعجب، حیرت، اچنبھا۔
"ہم کو ایک مدت تک . سخت استعجاب رہا۔"      ( ١٩٠٤ء، مقالات شبلی، ١٢٤:١ )