سوپ

( سوپ )
{ سوپ (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


Soap  سوپ

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢١ء کو "کلیاتِ اکبر" میں تحریراً مستعمل ہوتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - صابن۔
"سوپ، اردو میں عام لفظ ہے اس کی مختلف ترکیبیں مثلاً بار سوپ، سن لائیٹ سوپ حمام سوپ، لکس وغیرہ رائج ہیں۔"      ( ١٩٥٥ء، اردو میں دخیل پورپی الفاظ، ٤٦٢ )
  • Soap