سوت[2]

( سُوت[2] )
{ سُوت }
( پراکرت )

تفصیلات


اصلاً پراکرت زبان کا لفظ ہے۔ پراکرت سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٨ء کو "دلی کا سنبھالا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - گیت کی ایک قسم جو شادی وغیرہ کے موقع پر گایا جاتا ہے۔
"سوت شادی بیاہ وغیرہ کے موقع پر گایا جاتا ہے۔"      ( ١٩٦١ء، ہماری موسیقی، ١٥٩ )
  • Thread
  • yarn
  • a silver thread
  • a stamen
  • a a tendril;  a charioteer
  • a carpenter