عربی زبان سے مشتق صفت 'ذہنی' کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم 'تحفظ' بہ اضافہ 'ات' لاحقہ جمع لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٢ء کو "جنگ، کراچی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔