عربی زبان سے دخیل کلمہ 'ذی' کو عربی ہی سے مشتق اسم 'اِخْتَیار' کے ساتھ ملانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٦ء کو "انصاف" تحریراً مستعمل ملتا ہے۔