١ - کھانے کی ایک قسم جو عام طور پر ماش کی دال کو بگھو کر پیس لیتے ہیں پھر اس میں مسالے وغیرہ ملا کر پوریوں کی شکل میں تیل یا گھی میں تل کر دہی میں ڈالتے ہیں نیز بیسن سے بھی بنائے جاتے ہیں۔
"یہاں سے آپ گلاب جامن، رس ملائی . ہی نہیں دہی بھلے آلو چھولے، سموسے، نمکین دالیں اور سویاں وغیرہ بھی خرید سکتے ہیں۔"
( ١٩٧٣ء، دنیا گول ہے، ٣١٩ )