دیباچہ نویسی

( دِیباچَہ نَوِیسی )
{ دی + با + چَہ + نَوی + سی }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'دیباچہ' کے ساتھ فارسی مصدر 'نوشتن' سے فعل امر 'نویس' بطور لاحقۂ فاعل لگا کر 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٩٧٤ء کو "ہمہ یاراں دوزخ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - کسی مضمون کتاب یا کارروائی کے ابتدائی کلمات لکھنے کا عمل۔
"دیباچہ نویسی کے روایتی آداب پورے ہو چکے۔"      ( ١٩٧٤ء، ہمہ یاراں دوزخ، ١٠ )