باوجودیکہ

( باوُجُودیکَہ )
{ با + وُجُود + دے + کَہ (فتحہ مجہول) }

تفصیلات


فارسی حرف جار اور عربی اسم کے مرکب 'باوجود' کے ساتھ یائے موصولہ لگا کر 'کہ' لاحقۂ صلہ لگانے سے 'باوجودیکہ' بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٧٠ء میں 'اکمل الاخبار' دہلی میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - اگرچہ۔
"باوجودیکہ مدت تک یہ منظوم ترجمہ عوام تک نہ پہنچ سکا تاہم . اس کی تین اشاعتیں منظر عام پر آ چکی تھیں۔"      ( ١٩٧٨ء، مقدمہ، دعاے صباح، غالب، ٦ )
  • along with the fact (that)
  • notwithstanding
  • although
  • withal
  • in spite of