عہد حکومت

( عَہْدِ حُکُومَت )
{ عَہ (فتحہ مجہول ع) + دے + حُکُو + مَت }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'عہد' کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم 'حکومت' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے "فرہنگ آصفیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف زماں ( مذکر - واحد )
١ - حکومت کا زمانہ، دورِ حکومت، حکمرانی کا زمانہ، ایام حکومت۔ (فرہنگ آصفیہ؛ نوراللغات)
  • in the reign (of)