عربی زبان سے مشتق اسم 'عہد' کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی صیغہ واحد متکلم 'لست' کے ساتھ 'ا' بطور سابقہ سوالیہ لگنے سے 'الست' بنا۔ اور بطور تلمیح لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٧٠ء کو "دیوان اسیر" میں مستعمل ملتا ہے۔