عربی زبان سے مشتق اسم 'عورت' کے ساتھ 'پن' بطور لاحقۂ کیفیت لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٣ء کو "تخلیق اور لاشعوری محرکات" میں مستعمل ملتا ہے۔