استواری

( اُسْتُواری )
{ اُس + تُوا + ری }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان کے اسم صفت 'استوار' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ کیفیت لگائی گئی ہے۔ اردو میں قلی قطب شاہ کے دیوان میں ١٦١١ء کو مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - استوار کا اسم کیفیت۔     
 وفاداری بشرط استواری اصل ایماں ہے مرے بت خانے میں تو کعبے میں گاڑو برہمن کو     رجوع کریں:   ( ١٨٦٩ء، غالب، دیوان، ١٩٩ )
  • strength
  • firmness
  • stability;  confirmation
  • corroboration
  • support;  resolution
  • constancy