عربی زبان سے اسم مشتق 'دیانت' کے ساتھ 'داشتن' مصدر فعل امر 'دار' لگا کر 'انہ' بطور لاحقۂ تمیز لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٦٦ء کو "شاعری اور تخیل" میں مستعمل ملتا ہے۔