تفصیلات
عربی زبان سے مشتق اسم 'عنایت' کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'ایزد' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٣٣ء کو "خطبات اقبال" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم مجرد ( مؤنث - واحد )
١ - اللہ کا کرم، اللہ کی مہربانی۔
"رہ نماؤں سے میرا مطلب وہ افراد ہیں جن کو عنایت ایزدی یا اپنے وسیع تجربات کی بدولت ایک طرف . جدید حوادث کی رفتار کا اندازہ . کر سکیں۔"
( ١٩٣٣ء، خطبات اقبال، ٥٦ )