عربی زبان سے مشتق اسم 'عمیق' کے بعد فارسی سے ماخوذ اسم 'نگاہ' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگا کر 'نگاہی' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتاہے اور ١٩٨٩ء کو "افکار، کراچی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔