عموم

( عُمُوم )
{ عُمُوم }
( عربی )

تفصیلات


عمم  عُمُوم

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٧٥ء کو "دفتر ماتم" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - عام، عام ہونا، خصوص کا نقیض، علی العموم، سرسری طور پر۔
"اب اردو میں ایسے سبھی لفظ اسی طرح صحیح اور فصیح ہیں جس طرح وہ بطور عموم مستعمل ہیں۔"      ( ١٩٨٥ء، سید سلیمان ندوی، ٢٤ )
  • عام
  • بِیْشَتر
  • سَرْسَری