پوسٹل

( پوسْٹَل )
{ پوس (و مجہول) + ٹَل }
( انگریزی )

تفصیلات


Postal  پوسْٹَل

انگریزی سے اردو میں اصل مفہوم کے ساتھ داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں ١٩٥٢ء کو "امن کے منصوبے" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی
١ - ڈاک کا، ڈاکخانے کا، ڈاک یا ڈاکخانے سے متعلق۔
"بین الاقوامی پوسٹل ادارہ اقوام متحدہ کی ایک شاخ ہے جہاں دنیا کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک ڈاک بھیجنے کے معاہدے کئے جاتے ہیں۔"      ( ١٩٥٢ء، امن کے منصوبے، ١٠ )
  • postal