پوٹھوہار

( پوٹھوہار )
{ پو (و مجہول) + ٹھو (و مجہول) + ہار }
( ہندی )

تفصیلات


ہندی زبان سے اردو میں دخیل اسم علم ہے۔ ١٩٥٦ء کو "خیابانِ پاک" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - پاکستان کے شمال مغرب میں ایک علاقہ۔
"پوٹھوہار کے علاقے میں بولی جانے والی زبان پوٹھوہاری پنجابی سے ملتی جلتی ہے۔"      ( ١٩٥٦ء، خیابان پاک، ١٦٢ )
  • Potohar plateau