فارسی مصدر 'پروردن' سے فعل امر 'پرور' کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت 'ی' بطور لاحقہ نسبت بڑھانے سے پروری بنا۔ اردو میں تراکیب میں بطور جزو ثانی استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٧٨ء کو "کلیات غواصی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔