سنسکرت سے ماخوذ مصدر 'پیسنا' سے فعل متعدی 'پسانا' سے میں علامت مصدر 'نا' حذف کر کے 'ئی' بطور لاحقہ نسبت بڑھانے سے 'پسائی' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٩٠٦ء کو "نعمت خانہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔