اسٹارٹ

( اِسْٹارْٹ )
{ اِس + ٹارْٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان کے لفظ 'Start' سے ماخوذ ہے۔ اردو میں انگریزوں کی آمد کے ساتھ ہی استعمال ہوا۔ تحریری صورت میں ١٩٥٦ء کو "آگ کا دریا" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم مجرد ( مذکر - واحد )
١ - کسی کام کا یا کسی شے کی حرکت وغیرہ کا آغاز، چلنا، چلایا جانا؛ چلانا (کرنا یا ہونا کے ساتھ)
"موٹر پھر ایک دھچکے سے اسٹارٹ ہوئی۔"      ( ١٩٥٦، آگ کا دریا، ٤٠١ )
  • start