اسٹاف

( اِسْٹاف )
{ اِس + ٹاف }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان کے لفظ Staff سے ماخوذ ہے۔ برصغیر میں انگریزوں کی آمد کے ساتھ ہی عام بول چال کی زبان میں مستعمل ہوا۔ البتہ تحریری صورت میں ١٨٩٩ء، کو "شہنشاہ جرمنی کا سفر قسطنطنیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم جمع ( مذکر - واحد )
١ - عملہ، اہل کار، کسی دفتر یا ادارے میں کام کرنے والے لوگ۔
"آپ محکمہ تعلیم میں رہیں گے یا اعلٰی حضرت کے اسٹاف میں لیے جائیں گے۔"      ( ١٩٣٧ء، مکاتیب اقبال، ٣٣١ )
  • staff