ہندی سے ماخوذ مصدر 'پچتانا' کا متبادل املا 'پچھتانا' سے علامت مصدر ہٹا کر 'وا' بطور لاحقہ کیفیت بڑھانے سے 'پچھتاوا' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٦٩٧ء کو "دیوان ہاشمی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔