پچاسی

( پَچاسی )
{ پَچا + سی }
( پراکرت )

تفصیلات


پچاسی  پَچاسی

پراکرت سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہو جاتا ہے، سب سے پہلے ١٨٧٣ء کو "مطلع العجائب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت عددی
١ - اسی اور پانچ، نوے سے پانچ کم، (ہندسوں میں) 85۔
"پچاسی ہزار دام تنخواہ پاتا ہے۔"      ( ١٨٧٣ء، مطلع العجائب، ٣٠٢ )
  • eighty five