پاور

( پاوَر )
{ پا + وَر }
( انگریزی )

تفصیلات


Power  پاوَر

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٩٩ء کو "دیوانجی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - طاقت، قوت۔
 دونوں جذبے ایک ہیں لیکن نر و مادہ کا فرق ان کی طاقت دیکھیے اور میرا پاور دیکھیے      ( ١٨٩٩ء، دیوانجی، ١٢٣:١ )
٢ - مصنوعی برقی قوت (جس سے مشینیں وغیرہ چلتی ہیں)۔
"مزدوروں کو ان چار دنوں کی پوری تنخواہ دی جائے گی جبکہ پاور بند ہونے کی وجہ سے ان کو کام پر نہیں لایا گیا۔"      ( ١٩٦٩ء، روزنامہ، جنگ، کراچی، ٥ مارچ، ٧ )
  • power