پاسخ

( پاسُخ )
{ پا + سُخ }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی سے اصل صورت اور مفہوم کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٦٩ء کو "دیوان غالب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - جواب (کسی بات سوال خط یا پیغام کا)۔
 یہ لب پیغام بر پر پاسخ پیغام تھا آج ناممکن تھا ملنا آج ہم کو کام تھا      ( ١٩٢٧ء، سائل دہلوی، بیاض (قلمی) )
  • جواب