فارسی زبان سے مرکب وصفی ہے۔ فارسی سے ماخوذ اسم مجرد 'پاس' کے ساتھ 'داشتن' مصدر سے اسم فاعل 'دار' بطور لاحقہ فاعلی بڑھانے سے مرکب 'پاسدار' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٨٦٥ء کو "دیوان نسیم دہلوی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔