انگریزی الاصل لفظ 'Parlimentary' سے ماخوذ 'پارلیمانی' اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں ١٩٧٤ء کو "روزنامہ جنگ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔