١ - بچے کی عمر کی یادداشت کا قدیم رواج جو ہر سال بچے کی پیدائش کے دن ایک مقررہ اور محفوظ ڈورے میں گرہ لگا دیتے اور ان کی گنتی سے عمر کے سال شمار کیے جاتے ہیں، برس گانٹھ، سال گرہ۔
"جنم گانٹھ دیے جانے کا وقت آگیا میں عروس کی طرح سنواری گئی۔"
( ١٩٤٣ء، جنت نگاہ، ١٢٤ )