سنسکرت سے ماخوذ اسم 'جنم' کے ساتھ سنسکرت ہی کا اسم 'ساکھی' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧٥ء میں "تین ہندوستانی زبانیں" میں مستعمل ملتا ہے۔