جنم دن

( جَنَم دِن )
{ جَنَم + دِن }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت سے ماخوذ اسم 'جنم' کے ساتھ سنسکرت ہی کا اسم 'دن' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٨٣ء میں "ڈنگو" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف زمان ( مذکر - واحد )
١ - سال گرہ، پیدائش کا دن، تاریخ پیدائش۔
"بھئی یہ تمہارا جنم دن بھی تو ہے۔"      ( ١٩٨٣ء، ڈنگو، ١٠٤ )
  • یَومِ پَیدائِش
  • یَومِ وِلادَت
  • سالْگِرَہ
  • a birthday