جنم چکر

( جَنَم چَکَّر )
{ جَنَم + چَک + کَر }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت سے ماخوذ اسم 'جنم' کے ساتھ سنسکرت ہی سے ماخوذ اسم 'چکر' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٧٥ء میں "عام فکری مغالطے" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم مجرد ( مذکر - واحد )
١ - [ ]  آواگون، تناسخ۔
"ایمپی دکلیس، فیثا غورس کی طرح جنم چکر اور نسخ ارواح کا قائل تھا۔"      ( ١٩٧٥ء، عام فکری مغالطے، ١٠٨ )