سنسکرت سے ماخوذ اسم 'جنم' کے ساتھ سنسکرت ہی کا اسم 'بھوم' لگا اور پھر 'ی' بطور تانیث لگانے سے 'جنم بھومی' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٣٥ء میں "چند ہم عصر" میں مستعمل ملتا ہے۔