سنسکرت سے ماخوذ اسم 'جنم' کے ساتھ سنسکرت سے ماخوذ اسم صفت 'بھر' بطور لاحقہ لگنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے ١٧٥٦ء میں "قصہ کام روپ و کلاکام" میں مستعمل ملتا ہے۔