لک

( لُک )
{ لُک }
( فارسی )

تفصیلات


اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٢ء کو "میڈیکل جیو رس پروڈنس" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - وارنش، چمک، پالش، جلا، روغن۔
"تختوں پر لک مل دینا چاہیے۔      ( ١٩٥٦ء، طبیب مرغی خانہ، ٣٩ )
٢ - زنگ کی پیٹری جو لوہے یا کسی دوسری دھات کی چیز پر بن جائے لوہے کی چیز پر چڑھانے کا ایک خاص قسم کا رنگ یا مسالا جو چمک پیدا کرے۔ (اصطلاحات پیشہ وراں، 89:8)۔
  • sparkle
  • flash
  • sudden gleam