لعن طعن

( لَعْن طَعْن )
{ لَعْن + طَعْن }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسما 'لعن' اور 'طعن' پر مشتمل مرکب 'لعن طعن' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٤٥ء کو "مطلع العلوم" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - لعنت و ملامت، طعن و تشنیع، سرزنش و نفرین ، زجر و توبیخ، مذمت، برا بھلا کہنا۔
"اکثر فلاسفہ کی محققانہ کاوشوں پر اظہار ناراضگی اور لعن طعن کی گئی ہے۔"      ( ١٩٨٧ء، فلسفہ کیا ہے، ٢٤٦ )
  • لَعْنَت مَلامَت
  • سَرزِنِش
  • cursing and reviling or taunting;  curses and taunts