اسٹرانومی

( اَسْٹْرانومی )
{ اَسْٹ + را + نو (و مجہول) + می }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے اردو میں داخل ہوا۔ انگریزی میں Astronomy ہے۔ برصغیر میں انگریزوں کی آمد کے ساتھ ہی اردو میں استعمال ہونا شروع ہوا۔ تحریری صورت میں ١٩٥٨ء کو "ارمغان آزاد" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
١ - اجرام فلکی کا علم، علم ہیئت
"اِس میں دکھایا گیا ہے کہ جدید اسٹرانومی کے تمام اصول مسلمان حکما دریافت کر چکے تھے۔"
  • astronomy