اسٹرائک

( اِسْٹْرائِک )
{ اِسْٹ + را + اِک }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان کے لفظ 'Strike' سے ماخوذ ہے۔ برصغیر میں انگریزوں کی آمد کے ساتھ ہی عام بول چال کی زبان میں استعمال ہونا شروع ہوا۔ تحریری صورت میں ١٩١٩ء کو "خطوط اکبر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم مجرد ( مذکر، مؤنث - واحد )
١ - احتجاج کے طور پر کسی ادارے کے عملے یا ارباب عمل یا دوکانداروں وغیرہ کا کام چھوڑ دینا، ہڑتال۔
"یہاں پوسٹ آفس والوں نے اسٹرائِک کر دیا تھا۔"      ( ١٩١٩ء، خطوط اکبر، ٧٧:٢ )
  • strike