لغو بات

( لَغْو بات )
{ لَغْو + بات }

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ صفت 'لغو' کے ساتھ ہندی سے ماخوذ اسم 'بات' لگا کر مرکب 'لغوبات' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٢ء کو "ترجمۂ قرآن" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - بے ہودہ بات، فضول گفتگو۔
"ان کی لغو بات میں بھی وزن محسوس ہوتا تھا۔"      ( ١٩٨٩ء، آب گم، ١٩٦ )
  • frivolous or nonsensical talk;  thoughtless and improper conversation