باوصف

( باوَصْف )
{ با + وَصْف }

تفصیلات


فارسی حرف جر اور عربی اسم سے مرکب ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٧٩٥ء میں "دیوان قائم" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - (کسی بات کے) ہوتے ہوئے، اس پر بھی، اس کے بعد بھی۔
"جب باوصف تلاش بسیار کوئی دوشیزہ - نہ پائی تو حیران و پریشان گھر کی راہ لی۔"      ( ١٩٠١ء، الف لیلہ، سرشار، ١٦:١ )
  • along with the fact (that)
  • notwithstanding
  • although
  • withal
  • in spite of