فارسی سے ماخوذ صفت 'لطیفہ' کے ساتھ فارسی مصدر 'سنجیدن' سے مشتق 'سنج' بطور لاحقۂ فاعلی لگا کر مرکب 'لطیفہ سنج' اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٦ء کو "فلورا فلورنڈا" میں مستعمل ملتا ہے۔